Very dangerous virus revealed on Play Store, warning issued


Very dangerous virus revealed on Play Store, warning issued



مپلے اسٹور پر انتہائی خطرناک وائرس کا انکشاف، وارننگ جاری


حکومت نے گوگل پلے سٹور پر موجود کچھ ایپلی کیشنز کے متعلق شہریوں کو وارننگ جاری کر دی۔


پروپاکستانی کے مطابق حکومت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ کچھ ایپلی کیشنز ’گولڈوسن‘ (Goldoson) نامی وائرس سے متاثرہ ہیں، جنہیں انسٹال کرنے سے گریز کریں۔


حکومت کی طرف کہا گیا ہے کہ 60 کے لگ بھگ ایسی ایپلی کیشنز ہیں جن کے ذریعے’گولڈوسن‘ نامی وائرس گوگل پلے سٹور میں داخل ہوا ہے۔


یہ ایپلی کیشنز صارفین کا نجی نوعیت کا ڈیٹا چوری کرنے کے علاوہ فراڈ اشتہارات دکھانے کا کام بھی کرتی رہیں۔


ان ایپس میں موجود گولڈوسن وائرس بھی صارفین کا ڈیٹا چوری کرتا ہے۔حکومت کی طرف سے بتائی گئی ایپلی کیشنز میں سے چند کے نام درج ذیل ہیں:۔


Swipe Brick Breaker


Bounce Brick Breaker


Korea subway Info: Metroid etc


GOM Player


Live Score, Real-Time Score


Compass 9: Smart Compass


Lotte World Magicpass


Infinite Slice


SomNote


L.Point with L.Pay


Money Manager Expense & Budget

Mohsin Ali Raza

I'm Mohsin Raza and I'm proud to be a Pakistani.

Post a Comment

if you have any question ask me in the comments

Previous Post Next Post